براؤزنگ Hareem shah

Hareem shah

منی لانڈرنگ کیس، ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف ایک اور نوٹس

کراچی: اسکینڈل کوئن اور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ نے منی لانڈرنگ سے متعلق ویڈیو بنانے اور پھر اس سے انکار کرنے پر نوٹس لیا ہے۔گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے حریم شاہ کی ایک ویڈیو پر نوٹس لیا تھا

فاروق ستار سے کراچی میں ملاقات منصوبہ بندی کے تحت ہوئی: حریم شاہ

کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار سے ملنے ہی کراچی آئی تھیں۔حریم شاہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی گئی جو نجی پروگرام کے ٹیزر اور چند ماہ قبل نشر کیے گئے

شیخ رشید نے حریم شاہ کو جھاڑ کیوں پلائی؟

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے جھاڑ پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوچکی ہے۔گزشتہ روز ایک آن لائن شو’’ٹو بی آنیسٹ‘‘ کی آنے والی قسط کا ٹیزر یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا۔ شو کی اگلی قسط میں ٹک

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا اپنی شادی سے متعلق نیا دعویٰ

کراچی: نت نئے تنازعات کے حوالے سے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ شوہر کے پہلے سے شادی شدہ اور پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہونے کے دعوے سے مُکر گئیں، تاہم ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کا نام بلال شاہ ہے اور ان کا تعلق پی پی پی سے ہے۔میڈیا سے

حریم شاہ نے فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان کی اصلیت بے نقاب کرنے کی دھمکی دے دی

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو بیان میں کہا کہ فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان میرے متعلق بے بنیاد باتیں بناکر لوگوں کو گمراہ کرنے اور اپنے صادق و امین ہونے کے دلائل دے رہے ہیں۔ویڈیو میں حریم شاہ نے فیاض الحسن

ایوارڈ شو کے ریڈ کارپٹ پر پاکستانی اداکارؤں کے مغربی لباس پہننے پرحریم شاہ کا ردعمل

حریم شاہ نے کہا کہ کہا جاتا ہے کہ ٹک ٹاک سے بے حیائی اور بیہودگی پھیلائی جارہی ہے، لیکن پاکستانی اداکاراؤں نے جیسے بے شرمی والے لباس پہنے ہوتے ہیں ان کے خلاف کوئی نہیں بولتا۔تفصِلات کے مطابق ہم اسٹائل ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر پاکستانی

میری شادی میں والدین نے شرکت نہیں کی، حریم شاہ

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا کہ میری شادی میں والدین نے شرکت نہیں کی، شوہر نے شادی کے لیے خود پروپوز کیا۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں یہ انکشاف کیا کہ شادی والدین کی شرکت کے بغیر اور مسنون طریقے سے ہوئی، چونکہ والدین

شیخ رشید نے شادی کیوں نہیں کی؟ حریم شاہ نے وجہ بتادی

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اب تک شادی ان کی وجہ سے نہیں کی۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی پہلی ترجیح انہیں تحفظ دینا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوءے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ…

ٹاک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے خود پر تشدد کا مقدمہ درج کرا دیا

ٹاک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے اوپر ہونے والے تشدد کا مقدمہ درج کرا دیا۔حریم شاہ کے مطابق 18 مارچ کو 2 افراد میرے فلیٹ پر آئے اور دونوں نے مجھ پر تشدد کیا۔ میرے شور مچانے پر ایک شخص نے میرے منہ پر ہاتھ رکھ دیا اور پھر فرار ہو گئے۔تفصِلات

حریم شاہ نے بلاول کیلیے اظہار پسندیدگی کیوں کیا؟

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنی ایک وائرل ویڈیو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں حریم شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ ویڈیو میں حریم شاہ کو…