براؤزنگ Hamza Ali Abbasi

Hamza Ali Abbasi

عاطف اسلم کا حمزہ عباسی اور نیمل کی محبت سے متعلق بڑا انکشاف

کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے حمزہ علی عباسی نیمل خاور کو ان کے موبائل سے پیغامات بھیجا کرتے تھے۔ عاطف اسلم، حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جس میں…

آئٹم سانگ جنسی اشتعال کا باعث، ان کے حق میں نہیں، حمزہ عباسی

کراچی: پاکستانی ٹی وی اور فلموں کے مقبول اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ کسی طرح کے آئٹم سانگ کے حق میں نہیں کیوں کہ ان کی نظر میں ایسے گانے جنسی طور پر اشتعال دلانے یا جنسی خواہشات کو بیدار کرنے والی شاعری اور مناظر پر مبنی ہوتے…

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اُن کی اہلیہ نیمل خاور نے بیٹے کے ساتھ عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ شادی کے بعد ڈرامہ انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ نیمل خاور عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی فیملی فوٹو پوسٹ…

حمزہ علی عباسی کے کم سنی میں گردے فیل ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے صف اول کے اداکار حمزہ علی عباسی کے بچپن میں گردے فیل ہونے کا انکشاف، اُن کی بڑی بہن فضیلہ عباسی نے بتایا کہ اداکار کو بچپن میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی۔ کترینہ کیف سے مشابہت رکھنے والی ڈرماٹولوجسٹ…

عائزہ اور حمزہ 10 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان 10 سال بعد اپنے مشہور ڈرامے پیارے افضل کے ساتھی اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی ایک ساتھ نئے ڈرامے ’’جانِ جہاں‘‘ میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی 200 کروڑ کے کلب میں شمولیت

لندن: پنجابی زبان میں بننے والی پاکستان کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ تاریخ ساز کامیابی حاصل کرتے ہوئے 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی۔بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بنی فلم اس سے قبل 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی فلم کا اعزاز بھی

مولا جٹ نے محض ایک ہفتے میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: پنجابی زبان میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے باکس آفس پر تہلکہ مچارکھا ہے، اس نے پہلے ہفتے میں پوری دنیا میں 50 کروڑ روپے سے زیادہ بزنس کرکے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستانی فلمیں جتنا بزنس اپنی ریلیز سے لے

حمزہ عباسی کو تیز بخار، مولا جٹ کے پریمیئر میں شریک نہ ہوسکے

لاہور: دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے رنگارنگ پریمیئر کا انعقاد لاہور کے کیو سنیما میں کیا گیا، جہاں نامور اداکاروں کی کہکشاں سجی تھی، تاہم فلم میں نوری نتھ کا کردار نبھانے والے اداکار حمزہ علی عباسی اس تقریب میں شریک نہ ہوسکے۔بلال لاشاری اور

حمزہ علی عباسی نے شوبز میں واپسی کا اعلان کردیا!

کراچی: شوبز سے دُوری اختیار کرنے والے معروف اداکار حمزہ علی عباسی پھر سے دو پروجیکٹس پر کام کررہے ہیں۔اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک برس قبل شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرکے اپنا وقت دین کی تبلیغ و ترویج میں وقف کرنے کا اعلان کیا تھا اور اس کے