براؤزنگ Hajj

Hajj

حج کا رُکن اعظم وقوف عرفہ ادا!

مکہ مکرمہ: عازمین حج نے حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرلیا۔ مسجد نمرہ سے مفتیِ اعظم نے خطبہ حج دیا جس کے بعد نماز ظہر اور عصر ایک ساتھ ادا کی گئی۔عصر اور مغرب کے درمیان وقوف ہوا جس میں حجاج نے اللہ رب العزت کے حضور خصوصی دعائیں کیں، سورج

اب تک کوئی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا، سعودی وزارت صحت

ریاض: سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومتی حاجیوں کو صحت کی تمام سہولتیں فراہم کررہی ہے، جس کے تحت مقدس

مناسک حج کی ادائیگی جاری، غلاف کعبہ تبدیل

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں عازمین وادی منیٰ پہنچ گئے، حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہے۔عازمین فریضہ حج کے پہلے روز مکہ مکرمہ سے 7 کلومیٹر دور وادی منیٰ پہنچے، کورونا کے پھیلاؤ کو

حج: منیٰ، مزدلفہ، عرفات کے مقامات پر صفائی اور جراثیم کُش اسپرے

مکہ مکرمہ: عالمی وبا کورونا کے پیش نظر حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی اور جراثیم کُش اسپرے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی

یوم عرفہ اور عیدالاضحیٰ پر مسجدالحرام عام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی

ریاض: مسجدالحرام یومِ عرفہ اور عیدالاضحیٰ پر عام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی۔حج سیکیورٹی کے نائب کمانڈر میجر جنرل محمد بن واصل الاحمدی نے اپنے بیان میں کہا کہ بیت اللہ اور اس کے بیرونی صحنوں میں نمازوں کی معطلی بدستور جاری رہے گی اور

سعودیہ میں مقیم 160 ممالک کے خوش نصیب شہری حج کے لیے منتخب!

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے ملک میں موجود 160 ممالک کے خوش نصیب شہریوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی اور منتخب ہونے والوں کو جلد اطلاع کردی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حرمین شریفین کے آفیشل ٹویٹر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

سعودی عرب، حج کے لیے نئے ایس او پیز جاری!

مکہ المکرمہ: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وبا کے باعث حج کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیے۔سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث حج کے نئے پروٹوکول جاری کردیے جس کے تحت حجر اسود کو چھونے پر پابندی ہوگی اور ماسک بھی پہننا لازم ہوگا جب کہ نماز و

حج محدود کرنے کا فیصلہ، ڈبلیو ایچ او کا خیرمقدم

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث حج کو محدود کرنے کے سعودی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے عالمگیر وبا کورونا کے باعث رواں برس حج کو محدود کیا ہے، جس کے تحت غیر ملکیوں کو حج پر آنے کی