براؤزنگ Hajj Pilgrims

Hajj Pilgrims

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا ہوگا، لاکھوں عازمین میدان عرفات پہنچ گئے

منیٰ: فریضہ حج کی ادائیگی جاری ہے، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ دنیا بھر سے آنے والے 20 لاکھ سے زائد مسلمان خطبہ حج سن چکے ہیں۔ مناسک حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے عازمین حج کے قافلے منیٰ سے میدان عرفات پہنچ چکے ہیں جہاں…

سعودیہ کا عازمین حج سے نسوار برآمد ہونے پر سخت سزا کا انتباہ

ریاض: سعودی عرب کے حکام نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عازمین حج کے پاس نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا دی جائے گی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایئرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوادیے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک نسوار کو منشیات کی…

عازمین حج کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

ریاض: حج پر جانے والوں کو کورونا ویکسین لازمی لگوانا پڑے گی، سعودی عرب کی حکومت نے حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی ادائیگی کے خواہش مند

حکومت کا حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز حج آپریشن 2022 کی تکمیل کے بعد وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ واپس ملیں

پُرعزم نوجوان پیدل سفر حج کے لیے روانہ

کیرالہ: پُرعزم نوجوان پیدل سفر حج کے لیے نکل پڑا، بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ شہاب رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے پیدل ہی نکل پڑا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شہاب کیرالہ میں ایک سپر اسٹور پر کام کرتا ہے جو اس