براؤزنگ Govt of Pakistan

Govt of Pakistan

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا راؤنڈ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی، مذاکرات میں حکومتی اتحاد کی جانب…

مدارس بل: حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد: مدارس بل کے معاملے پر حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق کیا گیا ہے، وزیراعظم نے وزارت قانون کو آئین اور قانون کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کرادی۔ نجی ٹی وی کے…

حکومت کی مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد: حکومت نجی آئی پی پیز، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پن بجلی کے منصوبوں کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کرکے بجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ مزید برآں سی پیک اور سرکاری پاورپلانٹس کے قرضوں کی ری پروفائل…

مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، شرط نہیں مطالبات رکھے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کے دوران شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے کی…

انسانی حقوق کا تحفظ، میٹا پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے پُرعزم

اسلام آباد: میٹا نے انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے طویل المدتی حل کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر کام کرنے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی عالمی سربراہ…

چیمپیئنز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت پر کسی اور ٹیم کو بلانے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان میں اگلے سال منعقدہ ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ میں بھارت کی عدم شرکت پر وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کسی دوسری ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے حکومتی ایڈوائس پر قانونی…

سردیوں میں اضافی بجلی استعمال پر 26 روپے یونٹ تک ریلیف کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: پاورڈویژن نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت سردی میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ قیمت میں ریلیف دیا جائے گا۔ پاور ڈویژن کے مطابق اضافی بجلی کے استعمال پرفی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔ پاور ڈویژن کا…

سرما میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: موسم سرما اور بہار میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ونٹر پیکیج کا پلان تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے موسم سرما میں اضافی بجلی کے استعمال کے لیے بنائے گئے ونٹر پیکیج کو جنوری سے شروع کرنے کی تجویز دی…

وفاقی حکومت کا اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 9 نومبر ہفتے کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک پاکستان نے بھی…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، مٹی کا تیل سستا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پٹرول فی لیٹر ایک روپے 35 پیسے مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پٹرول 1.35 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل…