اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس عید کے فوری بعد، شہباز میزبانی کریں گے
اسلام آباد: حزب اختلاف کی آل پارٹیز کانفرنس عیدالاضحیٰ کے فوراً بعد ہوگی اور اس کی میزبانی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن نے حکومت کے خلاف بھرپور تحریک کے لیے لائحہ عمل طے کرلیا، جس کے تحت عیدالاضحیٰ کے!-->…