براؤزنگ Govt of Pakistan

Govt of Pakistan

بجلی سبسڈی ختم ہونے سے عوام کی چیخیں نکلیں گی: چیئرمین نیپرا

اسلام آباد: چیئرمین نیپرا نے بجلی سبسڈی ختم کرنے کی حکومتی تیاریوں سے متعلق کہا ہے کہ عوام کی چیخیں نکلیں گی اور زوردار جھٹکا لگے گا۔نیپرا میں پاور سیکٹر سبسڈیز کو ٹارگٹڈ بنانے کے حوالے سے پالیسی گائیڈ لائنز پر سماعت ہوئی۔حکام پاور ڈویژن

مہوش حیات کا خواتین کے حوالے سے حکومت سے بڑا مطالبہ

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے خواتین کے حق میں آواز بلند کردی، انہوں نے ملک میں عورتوں پر مظالم اور زیادتی کے بعد قتل جیسے واقعات پر آواز اٹھاتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد اس حوالے سے جامع اقدام کیے جائیں۔

کورونا میں کمی، پیپلزپارٹی بھرپور قوت کیساتھ عوام میں موجود ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے پروپیگنڈے اور سازشوں کے باوجود پیپلزپارٹی بھرپور قوت کے ساتھ عوام میں موجود ہے، پیپلزپارٹی سندھ سمیت پاکستان کے عوام کے مفاد میں کام…

اپوزیشن کمزور، اس میں دم نہیں، حکومت پانچ سال پورے کرے گی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بہت کمزور ہوچکی، اس میں دم نہیں رہا۔ اُن کا کہنا تھا کہ تین دن جو کچھ ہوا، اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی، اپوزیشن تو دسمبر میں حکومت ختم کرنے کا اعلان کرچکی تھی، وزیراعظم کی…

فون کالز، ایس ایم ایس، انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

اسلام آباد: فون کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر حکومت نے ٹیکس نہ لگانے کا بڑا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ فون کالز، ایس ایم ایس، انٹرنیٹ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، کابینہ نے ان تجاویز کی منظوری نہیں دی، 3 منٹ…

حکومت نے قومی خزانے کو ایک ہزار ارب کا نقصان پہنچایا، بلاول

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ کو عوامی نہیں بلکہ سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سلیکٹڈ حکومت کے سلیکٹڈ بجٹ کو ماننے سے انکار کرتی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک…

پاکستان کو بدلنے کے لیے بہت بڑی جدوجہد چل رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر جگہ مافیاز بیٹھے ہیں، ان کی کوشش ہے حکومت فیل ہو، یہ اپنے مفادات کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، خود کو جمہوری کہنے والے فوج سے کہہ رہے ہیں حکومت گرادو۔ وزیراعظم عمران خان نے…

شہباز کی بیرون ملک روانگی کے خلاف حکومتی اپیل واپس!

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل حکومت نے واپس لے لی، جس کے بعد سپریم کورٹ نے کیس نمٹادیا۔ عدالت عظمیٰ میں شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائی کورٹ…

قومی اسمبلی: فلسطین کے معاملے پر حکومت، اپوزیشن متحد!

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ کو یادداشت پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تو حکومت نے بھی اپوزیشن لیڈر کی پیشکش کو قبول کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوام کے لیے خوش آئند بات یہ ہے کہ فلسطین معاملے پر قومی اسمبلی میں…

حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے مابین معاملات طے!

لاہور/ اسلام آباد: حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف ترین گروپ کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا ہے، سینئر وفاقی وزراء نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا جس کے بعد حکومت اور…