براؤزنگ Ghotki

Ghotki

گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے صحافی طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق

گھوٹکی: میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکریٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق۔ پولیس کے مطابق طفیل رند بچوں کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے کہ ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی، طفیل رند پر میرپور ماتھیلو کے علاقے جروار روڈ مسوواہ پر فائرنگ کی…

سندھ کے شہر گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد/ کراچی: وادی مہران سندھ سے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔ ماڑی پٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ ماڑی پٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ماڑی پٹرولیم نے سندھ گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے۔…

گھوٹکی ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی!

گھوٹکی: گزشتہ روز پیش آئے افسوس ناک ریل حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی۔ حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر عثمان عبداللہ نے تصدیق کی کہ گھوٹکی ٹرین حادثے میں اب تک 63 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ…

گھوٹکی، 50 سے زائد قوم پرست کارکن قومی دھارے میں شامل

گھوٹکی: 50 سے زائد قوم پرست کارکن قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ قومی دھارے میں شامل ہونے والے افراد بھارت مخالف نعرے لگاتے رہے۔ اس حوالے سے تقریب میرپور ماتھیلو میں رکھی گئی تھی۔ اطلاعات کے مطابق قومی دھارے میں شامل ہونے والے افراد کا…