جرمن نوجوان کا والدین کا گھر چھوڑنے کے بعد ٹرینوں میں بسیرا
شیلسویگ ہولسٹین: اپنے والدین کا گھر چھوڑنے کے بعد 17 سالہ جرمن نوجوان نے ٹرینوں میں بسیرا کرلیا اور انہیں اپنا گھر بنالیا ہے اور ایک سال سے بھی زائد عرصے سے ٹرینوں میں سوتا آرہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن ریاست شیلسویگ ہولسٹین سے تعلق…