سیاہ فام جارج فلائیڈ کا قاتل ضمانت پر جیل سے رہا
واشنگٹن: امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کا قاتل ضمانت پر جیل سے رہا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جارج فلائیڈ کے قتل کے ذمے دار پولیس افسر شاوین کو بدھ کے روز امریکی ریاست منی سوٹے کی جیل سے دس لاکھ ڈالر کی ضمانت پر رہا کر دیا گيا۔خیال رہے کہ 44!-->…