براؤزنگ General election

General election

چاہت فتح علی خان لاہور سے بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑیں گے

لاہور: گلوکاری کے انوکھے انداز کے باعث شہرت سمیٹنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔ چاہت فتح علی خان…

8 فروری کو عام انتخابات: صدر علوی کی دستخط شدہ دستاویز سپریم کورٹ پیش

اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ پر صدر مملکت عارف علوی نے دستخط کردیے، جس کی کاپی عدالت میں جمع کرادی گئی۔ عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من…

عام انتخابات کیلیے 28 جنوری 2024 کی تاریخ مقرر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان میں اس وقت اکثر سیاسی حلقوں کی جانب سے عام انتخابات جلد کروانے کے مطالبات سامنے آرہے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024 بروز اتوار کی تاریخ متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے…

انتخابات سے پاکستانی معیشت کو اعتماد ملے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال عام انتخابات کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ مالی سال 2024 کے دوران پاکستان کو مہنگائی، معاشی مشکلات کا سامنا رہے گا اور رواں…

صدر علوی کی ملک میں 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز

اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے صدر مملکت عارف علوی نے 6 نومبر کی تاریخ تجویز کردی۔ صدر عارف علوی نے چيف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھا ہے، جس میں کہا ہے کہ میں نے 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو…

حکومت اکتوبر میں انتخابات کی بات کرے تو مذاکرات کی ضرورت نہیں، عمران

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ستمبر اکتوبر میں الیکشن کی بات کرے تو پھر مذاکرات کی ضرورت نہیں۔ عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم 12 ماہ سے لگے ہیں،…

جرمن انتخابات میں انجیلا مرکل کی پارٹی کو شکست

برلن: عام انتخابات میں عرصہ دراز تک جرمنی پر حکمرانی کرنے والی انجیلا مرکل کی پارٹی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے، سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے 206 نشستیں حاصل کرلیں۔ حکومتی اتحاد کے پاس 196 سیٹیں ہیں، گرین پارٹی 118 نشستوں کے ساتھ تیسری پوزیشن