غیر معمولی حالات میں اکثریت کا انتخابی عمل میں حصہ لینا جمہوریت کی مضبوطی کا عکاس ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ نے فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت کس کو دینی ہے۔
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ترک میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جو سادہ اکثریت ظاہر کرے گا وہ حکومت بنائے گا۔ پارلیمنٹ نے فیصلہ کرنا…