براؤزنگ Former Us President

Former Us President

امریکا کے سابق صدر جوبائیڈن کینسر کا شکار ہوگئے

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر جوبائیڈن پروسٹیٹ کینسر کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بائیڈن آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر کو پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو 82…

کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر سابق صدر ٹرمپ کو سزا سنادی گئی

نیویارک: کاروبار کے ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر مجرم قرار دے کر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2016 کے صدارتی انتخابات سے قبل فحش فلموں کی اداکارہ کو دی…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی گئی، یوں وہاں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کو نیویارک میں مین ہٹن کی گرینڈ جیوری نے 2016

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق گرینڈ جیوری ٹرمپ پر فرد جرم سے متعلق ووٹنگ آج کرسکتی ہے۔ٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونے سے متعلق پولیس ہائی الرٹ

ٹرمپ خاندان 100 سے زائد قیمتی بیرونی تحائف ہڑپ کرگیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ نے ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر مالیت کے 100 سے زائد بیرون ملک سے ملنے والے تحائف بغیر اندراج کرائے غیر قانونی طور پر ہڑپ کرلیے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس امر کا انکشاف ایک تحقیقاتی