نواز شریف ایک ہفتہ داخل رہنے کے بعد جنیوا کے اسپتال سے ڈسچارج
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور تین بار ملک کے وزیراعظم رہنے والے نواز شریف کو جنیوا کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ فیملی ذرائع کے مطابق نواز شریف 7 دن اسپتال میں زیر علاج رہے، جہاں ان کا دل کے حوالے سے…