براؤزنگ Former PM of Pakistan

Former PM of Pakistan

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی…

توشہ خانہ 2 کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

راولپنڈی: سابق وزیراعظم و بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹَو کیس میں بریت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں…

لاہور: جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

لاہور: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی چار مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی…

بشریٰ بی بی کے دانتوں میں تکلیف، کان سے خون آنے لگا

پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دانتوں کی شدید تکلیف، کان سے خون آنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ بشریٰ بی بی کو دانتوں کا انفیکشن ہوگیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما…

عمران کے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگے، گروتھ ختم ہوگئی، نواز شریف

لاہور: ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے والوں کو ججز نے خود ہار پہنائے۔ سابق وزیراعظم…

9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا، بشریٰ کا چہرہ نکاح والے روز دیکھا، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قسم اٹھاسکتا ہوں بشریٰ بی بی کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا۔ پی ٹی آئی کے بانی نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے نہ کوئی ملا…