سیاست میں نہیں آرہا، کراچی سے اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ ذاتی وجوہ پر کیا، شاہد آفریدی
کراچی/ اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مستقل طور پر کراچی چھوڑ دیا ہے اور وہ اسلام آباد منتقل ہوگئے ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے خود مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کردی!-->…