براؤزنگ Former Federal Minister

Former Federal Minister

اسلام آباد ہائیکورٹ: فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو عدالت عالیہ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی…

کرپشن کیس: فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد: آئی پی پی کے رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ اُن کے بھائی فراز چوہدری نے بتایا کہ فواد چوہدری کو پولیس اہلکار گھر سے گرفتار کرکے لے گئے، تاہم انہیں کہاں منتقل کیا گیا ہے اس بارے میں کچھ نہیں معلوم۔ اہلیہ…

سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کو ایک اور کامیابی مل گئی، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے سربراہ استحکام پاکستان…

فواد چوہدری کی عدالت عظمیٰ کے خلاف ہرزہ سرائی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے خلاف ٹوئٹ کی ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں سپریم کورٹ کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ اپنے بنیادی کام سے کام رکھے، اس کا کام بنیادی