ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی
کراچی: بینک دولت پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 21 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 8.87 کروڑ ڈالر کم ہوئے، ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 اکتوبر تک 13.16 کروڑ ڈالر!-->…