آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی
مظفر آباد: پیر کو وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے فوری فراہم کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد وہاں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی اور واضح کمی کردی گئی۔
آزاد جموں و کشمیر محکمہ توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا…