جھگڑے پر عملے کو پائے میں نشہ آور گولیاں ملاکر کھلادی تھیں، فضا علی
کراچی: اداکارہ و میزبان فضا علی کی ایک پرانے بیان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس کے بعد اُن پر شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
فضا علی کا 2 سال قبل دیا گیا ایک انٹرویو کلپ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتا چلاگیا، اس انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے…