براؤزنگ firing

firing

کرم: سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور: اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او کے مطابق اپر کرم میں ضلعی انتظامیہ نے جنگ بندی کروادی تھی لیکن دوسرے فریق سے بات چیت…

لوئر کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، اسپتال منتقل

پشاور: لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ…

پشاور میں فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق

پشاور: پشتو اداکارہ فائرنگ سے جان کی بازی ہار گئی۔ تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اداکارہ خوشبو جاں بحق ہوگئیں۔ پشاور کی مقامی اداکارہ خوشبو کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، اداکارہ کی لاش کھیتوں سے برآمد…

یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ، فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جان کی بازی ہارگیا

کراچی: شہر قائد میں یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ کا واقعہ مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن اقبال بلاک 4 اے میں پیش آیا۔ ایس پی فرحت کمال نے بتایا کہ مقتول فوڈ…

باجوڑ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی امیدوار ریحان زیب جاں بحق

باجوڑ: پی ٹی آئی کے نوجوان لیڈر اور قومی و صوبائی نشستوں سے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار ریحان زیب خان خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او باجوڑ کاشف ذوالفقار نے بتایا کہ صدیق آباد…

امریکا میں جنونی شہری کی مختلف مقامات پر فائرنگ، 22 افراد ہلاک

لیوسٹن: امریکا کی ریاست میئن میں مسلح جنونی شہری کی مختلف مقامات پر فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لیوسٹن شہر میں ملزم نے پہلے بولنگ کلب میں فائرنگ کی جس سے 10 افراد موقع…

افغانستان میں سابق خاتون رکن اسمبلی مرسل نبی کا قتل

کابل: افغانستان میں سابق خاتون رکن اسمبلی مرسل نبی زادہ کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلح افراد نے سابق خاتون رکن اسمبلی مرسل نبی زادہ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔افغان حکام کے مطابق فائرنگ سابق خاتون

کراچی: گلشن اقبال کے کوچنگ سینٹر میں فائرنگ، اسٹوڈنٹ جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13 ڈی کے ایک کوچنگ سینٹر میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے، جس میں ایک طالب علم کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کوچنگ سینٹر میں

پاکستان کا چمن فائرنگ واقعے پر افغانستان سے شدید احتجاج

اسلام آباد: افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے چمن بارڈر پر بلااشتعال گولا باری پر اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چمن میں افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا

درندہ صفت اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید، 44 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی بہیمانہ فائرنگ سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر واقع شہر جنین میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی درجنوں گاڑیاں جنین کے کیمپ میں داخل ہوئیں اور اندھا دھند فائرنگ