براؤزنگ films

films

جس دن لوگ میری فلم دیکھنا چھوڑ دیں گے سمجھ جاؤں گا ہیرو نہیں رہا، ہمایوں سعید

کراچی: پاکستانی سپراسٹار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ناقدین جتنی مرضی اُن پر تنقید کرلیں، لیکن اس کے باوجود لوگ سب سے زیادہ اُن کی ہی فلمیں دیکھتے ہیں۔ حال ہی میں ہمایوں سعید نے ٹی وی کے ایک شو میں شرکت کی، جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت…

ٹی وی اور فلموں کے مقبول اداکار قوی خان کی پہلی برسی

لاہور: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار قوی خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ آج اُن کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ پی ٹی وی کے چند اولین فنکاروں میں شمار ہونے والے قوی خان کو فنی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن…

بعض ڈراموں میں کام سے انکار پر دوست ناراض ہوگئے، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی کا نیا ڈرامہ خئی آج کل تیزی سے مقبول ہورہا ہے، اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ خئی کی شوٹنگ گلگت اور بلتستان کے علاقوں میں کی گئی، ڈائریکٹر وجاہت حسین نے اپنی ہی تخیلاتی دنیا بسائی ہے، یہی وجہ…

نامور اداکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے

کراچی: ٹی وی اور فلموں کے مقبول اداکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے۔وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اسماعیل تارا نے متعدد ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں لازوال کردار ادا کیے۔ان کے معروف ترین کامیڈی شوز میں ‘ففٹی ففٹی’ سب سے نمایاں ہے۔

مہوش حیات ڈراموں سے دُور کیوں ہوئیں؟

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ڈراموں میں زیادہ تر کردار ایک جیسے ہیں اور اسی وجہ سے میں ڈراموں سے دُور ہوں۔مہوش حیات کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ طویل عرصے سے ٹی وی اسکرین سے اس لیے دُور

سارہ خان نے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی!

کراچی: مقبول اداکارہ سارہ علی خان نے فلموں کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتادی۔اداکارہ کا ٹی وی انڈسٹری میں بڑا نام ہے۔ اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث مداح ان کے دیوانے ہیں اور انڈسٹری میں تنازعات سے دور رہنے والی اداکاراؤں کی فہرست میں شامل کی