براؤزنگ feroze khan

feroze khan

فیروز خان پر کالا جادو ہوا، اس نے عجیب و غریب حرکتیں شروع کردی تھیں، والدہ

کراچی: مقبول اداکارہ حمائمہ ملک اور اداکار فیروز خان کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ فیروز پر کئی مرتبہ جادو ٹونے کیے گئے جس کے بعد وہ عجیب وغریب حرکتیں شروع کردیتے تھے۔ سوشل میڈیا پر اداکار فیروز خان کی والدہ کا بیٹے کے ساتھ اسپیشل وی لاگ…

کالے جادو کے بُرے اثرات پڑے، شیطانی وسوسوں سے نکل چکا، فیروز خان

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلم کے صف اول کے اداکار فیروز خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے تک کالے جادو کے اثر میں مبتلا رہے۔ فیروز خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز کے ذریعے اپنے تجربات شیئر…

فیروز خان کی دوسری اہلیہ پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

کراچی: معروف پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ دُعا سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر فیروز خان کی اپنی بیٹی فاطمہ اور دوسری اہلیہ دُعا کے ساتھ ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر صارفین ناخوش…

اداکار فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ کی مختصر ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پچھلے کچھ روز سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردش تھیں، تاہم یکم جون کو اداکار نے اپنے آفیشل…

فیروز کے فنکاروں کے نمبرز لیک کرنے سے متعلق یاسر حسین کا انکشاف

کراچی: پاکستانی فلم اور ڈراموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کیے، اس متعلق اداکار یاسر حسین نے اہم انکشاف کیا ہے۔اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے نجی ٹی وی پر فیروز خان کے ساتھ تنازع کے معاملے پر کھل کر بات

کسی کے ذاتی معاملے پر بولنے کے نتائج بھگتنے پڑتے ہیں، شمعون عباسی

کراچی: اداکار شمعون عباسی نے فیروز خان اور دیگر اداکاروں کے درمیان چل رہی چپقلش پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔فیروز خان اور ساتھی فنکاروں کے درمیان جاری تنازع پر بات کرتے ہوئے شمعون عباسی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرے بہت

الزامات پر فیروز خان کا شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس

کراچی: بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر اداکار فیروز خان نے کئی شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا۔سوشل میڈیا پر فیروز خان نے قانونی نوٹس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے خود پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگانے والے افراد کے

فیروز خان کی گلوکاری کے میدان میں طبع آزمائی، مداحوں کی ستائش

کراچی: پاکستانی فلم اور ڈراموں کے مشہور اداکار فیروز خان نے گلوکاری کے میدان میں طبع آزمائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔اداکار فیروز خان نے اپنے یوٹیوب چینل ایف کے پر اپنا پہلا گانا شیئر کردیا ہے۔فیروز خان کے پہلے گانے کا ٹائٹل ’مانگیں سب کی

اپنے اوپر لگائے گئے تمام جھوٹے الزامات کی تردید کرتا ہوں، فیروز خان

کراچی: ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے سابقہ اہلیہ علیزے سلطان پر تشدد کی تردید کی ہے۔اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ میں اپنے اوپر لگائے گئے تمام بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔

انسان کو چاہیے حقیقی زندگی میں محبت کرے، فیروز خان

کراچی: پاکستانی فلم اور ٹی وی کے مقبول اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ وہ اسکرین کے بجائے حقیقی زندگی میں محبت کے خواہش مند ہیں۔اداکار فیروز خان کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اسکرین پر رومانوی