سینیٹ الیکشن: شفافیت کیلیے ہر قسم کے اقدامات کیے جائیں، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن عدالتی فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے۔
سینیٹر شبلی فراز کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…