سعودیہ برادر ملک، سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا بااعتماد دوست اور برادر ملک ہے، سعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے۔
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم…