براؤزنگ FBR

FBR

تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

اسلام آباد: ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے بڑے خوردہ فروشوں کے خلاف کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ریٹرنز، ڈیٹا سیکیورٹی اور…

ایف بی آر کا یکم اکتوبر سے نان فائلرز کیخلاف سخت کریک ڈاوٴن کا فیصلہ

اسلام آباد: یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے خلاف ایف بی آر نے سخت کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کرلیا، جس کے تحت نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے سمیت دیگر تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسر نے…

پاور سیکٹر، ایف بی آر صحیح نہ ہونے پر ملکی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہ ہوئے تو خدانخواستہ ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کے دوران اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہادت سفاکی کا…

نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد موبائل سمز بند کردی گئیں

اسلام آباد: ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد سمز بند کردی گئی ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق موبائل سمیں انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت بند کی گئی ہیں اور 22 مئی تک 11 ہزار 252 سمز بلاک کردی گئی ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کا…

حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا عدالتی حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ میں نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے خلاف نجی موبائل کمپنی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نجی موبائل فون کمپنی کے وکیل سلمان اکرم…

ٹیلی کام کمپنیاں نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر راضی

اسلام آباد: ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر ٹیلی کام کمپنیوں نے رضامندی ظاہر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرادی گئی ہے کہ…

پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کی سم بلاک کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی ایف بی آر کی تجویز کی مخالفت کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایف بی آر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ قانونی طور پر سمیں بند کرنے کے اس حکم…

ایف بی آر 7 ماہ کے دوران 5150 ارب ٹیکس جمع کرنے میں کامیاب

اسلام آباد: ایف بی آر نے جولائی 2023 سے 15 فروری 2024 کے سات ماہ کے دوران 5150 ارب روپے ٹیکس جمع کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ اعلامیے کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 30 فیصد زیادہ ٹیکس جمع کیا۔…

آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس وصولی سخت کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان کی معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں جب کہ اس دوران اس عالمی ادارے کے مطالبات بھی ہر سیشن میں سامنے آتے جارہے ہیں۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات آج چھٹے روز بھی جاری ہیں،…

ہدف سے زیادہ ریونیو وصول، آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے خوش

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر آئی ایم ایف نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان آن لائن میٹنگ ہوئی، جس میں پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو بتایا گیا کہ نگراں…