براؤزنگ Fake news

Fake news

بیٹی کیسے نکال سکتی، وہ میرے گھر رہتی ہے، بشریٰ انصاری یوٹیوبرز پر برس پڑیں

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بیٹی کے انہیں گھر سے نکالنے کی افواہوں کی تردید کی ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کیے گئے نئے وی لاگ میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے…

ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کرکے جھوٹی خبروں کے ذریعے یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جارہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

یوٹیوبر عادل راجا لندن میں گرفتار

اسلام آباد: غلط خبریں پھیلانے اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی میں پیش پیش رہنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وی لاگر عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے جرم میں…

بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان کیخلاف زہر اُگلنے میں ملوث نکلا

برسلز: بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف زہر آلود پروپیگنڈے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے لیے وہ جعلی ذرائع کا استعمال کرتا ہے۔ بھارتی میڈیا کا مکروہ کردار ایک بار پھر سامنے آگیا۔یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ای یو

مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹس منجمد ہونے کی اطلاع پر بیٹے کا موقف

لاہور: عالم دین مولانا طارق جمیل کے اکائونٹس منجمد ہونے کی اطلاعات پر اُن کے صاحبزادے کا موقف سامنے آیا ہے، جس میں یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ والد کے اکاؤنٹس سیل ہونے اور اربوں روپے اکاؤنٹس میں ہونے سے متعلق چلنے والی خبریں جھوٹی ہیں۔مولانا