براؤزنگ Failed

Failed

کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکُش حملہ، 10 شہری شہید، 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکُش حملے میں 10 شہری شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ خودکُش بمبار سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں خوجک روڈ پر ایف سی ہیڈکوارٹر کے مرکزی…

روسی مشن چاند کی سطح سے ٹکرا کر تباہ

ماسکو: 50 برس کے بعد روس کی جانب سے چاند تک روانہ کیے جانے والا لیونا 25 مشن آخری لمحات میں قمری سطح سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔ 1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا تھا، جس نے پہلے چاند کے گرد مدار میں چکر کاٹے۔ اسے…

شمالی وزیرستان: جوانوں نے چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنادیا، سپاہی شہید

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے کوپاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنادیا، تاہم دو طرفہ فائرنگ میں ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک اور دو جون کی رات کو دہشت گردوں نے