براؤزنگ Expected

Expected

ملک بھر میں جون میں معمول سے زائد بارشیں متوقع

کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک میں جون سے اگست تک مون سون بارشوں کے حوالے سے آؤٹ لک جاری کردیا۔ رواں سال جون سے اگست کے دوران مون سون میں ملک کے بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان…

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: عوام کے لیے پھر خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی متوقع ہے، یکم جون سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے اور ڈیزل کی…

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: پاکستان میں 16 مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 9.70 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ اوگرا 15 مئی کو سمری وزرات خزانہ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد: آئندہ ماہ کے پہلے پندرہ دنوں کے لیے یکم اپریل 2024 سے پٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ…

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع

میلبورن: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل سے میلبورن میں شروع والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کی اطلاعات ہیں، سرفراز احمد کو ڈراپ کر کے…

جمعہ سے شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

کراچی: شہر قائد کے باسی ہوجائیں تیار، سخت سردی کی پیش گوئی کردی گئی۔ کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق فی الحال کراچی میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، شہر میں شام میں سمندری ہوائیں چلنے سے ہوا…

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

کراچی: بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں، اس وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی…

پٹرول 38 اور ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی قیمت 102 ڈالر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع، اس حوالے سے آئندہ ماہ بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکام نے کہا کہ…

آج چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز ملنے کی امید

اسلام آباد: آج چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز ملنے کی امید ہے۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو اس ترسیل کے بارے میں سوفٹ کوڈ موصول ہوگیا ہے، مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں آج رات چین سے رقم منتقل ہو جائے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چین کی…