کراچی سمیت سندھ میں 7 سے 10 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سندھ بھر میں 7 سے 10 ستمبر کے دوران وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ شدید بارشیں متوقع ہیں، جن کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ہوا کا کم دباؤ 6 ستمبر کو بھارتی…