براؤزنگ exams

exams

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 26 جوٖلائی سے شروع ہوں گے

کراچی: 26 جولائی سے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز ہوگا، کورونا وبا کی وجہ سے گزشتہ سال امتحانات کا انعقاد نہیں ہوسکا تھا، ایک لاکھ 12 ہزار 6 سو طلباء امتحان میں شریک ہوں گے، 210 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، 66 امتحانی مراکز کو انتہائی حساس

تدریسی عمل کے آغاز اور امتحانات کا حتمی فیصلہ جلد ہوگا: سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں نویں تا انٹر تک کے امتحانات، پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل کا آغاز اور ان کے امتحانات سمیت تمام امور پر غوروخوض کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں جلد ہی محکمہ تعلیم…

ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ!

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ایس او پیز کے تحت طلبا سے ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے، اجلاس…

پاکستان کی ہونہار بیٹی زارا نعیم!

لاہور: پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے امتحان میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ نمبرز حاصل کرنے والی طالبہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے کہا

خواجہ سرا کو مقابلے کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت!

لاہور: عدالت عالیہ نے خواجہ سرا کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پنجاب پبلک سروس کمیشن میں خواجہ سراؤں کے لیے کوٹہ مختص نہ ہونے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے

سندھ: سالانہ امتحانات کے طریقے اور دورانیے میں تبدیلی

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر اسکولوں اور کالجز میں سالانہ امتحانات کے طریقے اور دورانیے میں تبدیلی کردی۔کراچی میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرِ صدارت صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل