براؤزنگ Ex prime minister

Ex prime minister

شہباز گل پر جسمانی تشدد کیساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ذہنی اور جسمانی طور پر تشدد کیا گیا اور تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے۔انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید

مشرف سے دشمنی نہیں، صحت کیلئے دعاگو ،واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت دے:نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی بیماری سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کروانے والا کون ہے؟

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو لندن بیٹھے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لاہور میں لگانے کے معاملے پر جعلی انٹری کروانے والا شہری جرمنی میں رہائش پذیر ہے۔ جرمنی میں مقیم نوید نے کوٹ سعید ہسپتال کے وارڈ بوائے کے ذریعے جعلی ویکسین

لندن مفرور نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین کیسے لگی؟

لاہور: علاج کے نام پر آٹھ ہفتوں کی ضمانت لے کر لندن جانے والے نواز شریف علاج تو کراتے نظر نہیں آئے، اس واقعے کو ڈیڑھ برس کا عرصہ ہوچکا ہے، تاہم لندن مفرور ن لیگ کے قائد نواز شریف کو لاہور میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین ضرور لگ چکی ہے۔این سی

شاہد خاقان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے معافی مانگنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ہمیں ناموس رسالت پر بات کرنے نہیں دیتے، میں صرف اللہ تعالیٰ کی ذات سے معافی مانگتا ہوں، اس کے علاوہ کسی اور سے معافی نہیں مانگوں گا۔ اسلام آباد…

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ!

لاہور: قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف…

بدعنوانی ثابت، سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق مجرم قرار!

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو عدالت نے ملین ڈالرز کی کرپشن کے تمام الزامات ثابت ہونے پر مجرم قرار دے دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2009 سے 2018 تک ملائیشیا کے وزیراعظم رہنے والے نجیب رزاق پر کرپشن کے 7