براؤزنگ Ex President of Pakistan

Ex President of Pakistan

انوکھے لاڈلے کی چار سالہ پالیسیوں کے باعث آج مہنگائی ہے، زرداری

لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کے حوالے سے کہا ہے کہ انوکھے لاڈلے کی چار سالہ پالیسیوں کے باعث آج مہنگائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی سیاست کمزور کرکے

مشرف سے دشمنی نہیں، صحت کیلئے دعاگو ،واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت دے:نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی بیماری سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔

مشرف حیات اور طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، ترجمان

دبئی: سابق صدر پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویزمشرف کے ترجمان نے اُن کی طبیعت ناسازی کی تصدیق اور تشویش ناک حالت کی تردید کردی ۔سابق صدر کے خاندانی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ پرویز مشرف دبئی کے اسپتال میں زیر

زرداری نے پی پی کے پھر پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا امکان رد کردیا

اسلام آباد: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کا دوبارہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ بننے کا امکان رد کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آصف زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

زرداری کی نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بریت کی استدعا

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا کردی۔ درخواست قابل ہے یا نہیں، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔آصف زرداری اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ

توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری نے بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردی۔آصف زرداری نے توشہ خانہ ریفرنس میں فاروق ایچ نائیک کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا کہ عدالت میں اب تک پیش نیب گواہان نے آصف زرداری پر

جب ممنون حسین گورنر بنے

عاجز جمالی کوئی لگ بھگ 22 سال پرانی بات ہے، اخبار کی رپورٹنگ ڈیسک پر خبر آئی کہ سندھ کا گورنر تبدیل ہورہا ہے۔ سندھ میں تب (ر) جنرل معین الدین حیدر گورنر تھے۔ معین الدین حیدر پاک فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف کے قریبی دوستوں میں سے

جعلی اکاؤنٹ اسکینڈل، زرداری کے خلاف ایک اور نیب ریفرنس دائر!

اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹ اسکینڈل میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب نے ایک اور ریفرنس دائر کردیا۔ قومی احتساب بیورو نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹ اسکینڈل میں ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے۔ زرداری کے خلاف 8 ارب روپے…