سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو پولیس نے ضمانت پر رہا کردیا
کراچی: اشتعال انگیز تقریر کے کیس میں سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں بابر غوری کے خلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے اپنی رپورٹ جمع!-->…