براؤزنگ Enquiry

Enquiry

سانحہ مری، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد: سانحۂ مری پر وزیراعظم عمران خان نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں سیاحوں کی اموات پر افسردہ ہوں اور اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

پنڈورا لیکس، تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا سیل قائم

اسلام آباد: پنڈورا پیپرز لیکس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم معائنہ کمیشن کے تحت 3 رکنی سیل قائم کردیا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاناما پیپرز کے بعد نئے مالیاتی اسکینڈل پنڈورا پیپرز کی ہوش رُبا تفصیلات جاری کی گئی تھیں، جس میں 700

دودو بھیل کی ہلاکت: وزیراعلیٰ سندھ کے تحقیقات کے احکامات، کمیٹی تشکیل

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چیئرمین پی پی پی کی ہدایت پر اسلام کوٹ میں دودو بھیل کی ہلاکت پر انکوائری کے احکامات دے دیے۔وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی کہ ڈی آئی جی حیدرآباد کو تحقیقات کرنے کے احکامات دیے

عدالت عظمیٰ نے اداروں کو بی آر ٹی کی تحقیقات سے روک دیا!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔وکیل کے پی حکومت مخدوم علی خان نے دلائل دیے کہ پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو تحقیقات کا حکم دیا تھا، ہائی کورٹ نے کہا

براڈ شیٹ سے جو نکلے گا اپوزیشن کو لپیٹ میں لے گا، شیخ رشید

کراچی: شیخ رشید کا براڈ شیٹ انکوائری کے سربراہ عظمت سعید پر اپوزیشن اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انکوائری کا سربراہ کیا ملک قیوم کو بنائیں؟کراچی کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا

براڈ شیٹ تحقیقات، ن لیگ نے عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی!

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے براڈ شیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن سے تحقیقات ہونی چاہیے، انہی سے تحقیقات کرانا انصاف کا قتل ہے، عمران صاحب ہمت کرکے قوم

پاور بریک ڈاؤن، تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل!

اسلام آباد: نیپرا نے پاور بریک ڈاؤن معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے ہفتے کی رات ملک بھر میں پاور بریک ڈاوٴن کا نوٹس لے لیا اور معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی

خواجہ سعد کے خلاف ریلوے اراضی کی انکوائری بند نہیں کی، نیب

اسلام آباد: خواجہ سعد رفیق کے خلاف ریلوے اراضی لیز پر دینے کی تحقیقات بند کرنے کی نیب لاہور نے تردید کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پر ریلوے کی اربوں روپے کی زمین من پسند افراد کو سستے داموں لیز پر دینے کا الزام