براؤزنگ Engagement

Engagement

گلوکار طلحہ انجم نے کزن زویا کریم سے منگنی کرلی

کراچی: ملک کے معروف نوجوان ریپر و گلوکار طلحہ انجم نے اپنی کزن اور انفلوئنسر زویا کریم سے منگنی کر لی۔طلحہٰ انجم معروف میوزک بینڈ ینگ اسٹنرز کے اہم رکن ہیں اور وہ اپنے گانوں کے انداز کی وجہ سے نوجوان نسل میں کافی مقبول ہیں۔گلوکار طلحہ انجم

طلاق کے سال بعد شہزادی شیخہ مہرہ نے امریکی گلوکار سے منگنی کرلی

دبئی: شہزادی شیخہ مہرہ اور مشہور امریکی مراکش ریپر فرنچ مونٹانا نے ڈیٹنگ کی خبروں کے بعد منگنی کی تصدیق کردی۔ شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق لینے کا اعلان کرنے والی دبئی کے حکمران کی بیٹی شیخہ مہرہ نے اپنے بوائے فرینڈ مشہور ریپر…

ناکام شادی کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئی

کراچی: اداکارہ عروبہ مرزا کی پہلی شادی ناکامی سے دوچار ہوئی تھی، جس کے بعد اداکارہ نے حارث نامی نوجوان سے منگنی کرلی تھی، اب وہ منگنی بھی ٹوٹ گئی ہے۔ اس حوالے سے عروبہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں مداحوں کے لیے اپنی…

اداکارہ عفت عُمر کی بیٹی کی گورے سے منگنی

لاہور: سینئر اداکارہ و ماڈل عفت عُمر نے اپنی بیٹی نورجہاں کی منگنی کی تصاویر جاری کردیں۔ عفت عمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بیٹی کی منگنی کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں، جن میں پہلی تصویر میں اُن کی بیٹی نورجہاں اور ہونے والے داماد کا…

سوشل میڈیا پر حریم فاروق کی منگنی کے چرچے

کراچی: سوشل میڈیا پر اداکارہ حریم فاروق کی منگنی کی خبریں تیزی سے گردش کررہی ہیں۔ اداکارہ حریم فاروق نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی، جو مختلف تصاویر کو ایک جگہ اکٹھا کرکے بنائی گئی۔ ویڈیو میں اداکارہ کے ساتھ سعد…

آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی

کراچی: بالآخر گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار، ماڈل شہباز شِگری کی منگنی ہو ہی گئی۔عید کے موقع پر آئمہ اور شہباز کی منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ہیں، جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ نے سرخ اور سبز رنگ کی

اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی بات پکی!

کراچی: اداکارہ منال خان اور ان کے قریبی دوست احسن محسن اکرام کی بات پکی ہوگئی۔ منال خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے اور احسن نے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔…

اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی بات پکی!

کراچی: اداکارہ صبورعلی کی اداکارعلی انصاری کے ساتھ بات پکی ہوگئی ہے۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ اس معروف جوڑی نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی جس میں دونوں فنکار گلے میں ہار ڈالے خاصے خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر علی انصاری کے ساتھ…

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی!

کراچی: بے نظیر بھٹوشہید اور آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی ہوگئی۔بختاور اور محمود چوہدری کی منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی، جس میں خاندان کے افراد اور ذاتی دوستوں و اہل خانہ نے شرکت کی۔تقریب میں صنم بھٹو،

بختاور بھٹو کی منگنی طے!

کراچی: شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرادری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو طے ہوگئی ہے۔بلاول ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے کارڈ کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرادری کی بیٹی بختاور