براؤزنگ Electricity Tariff

Electricity Tariff

بجلی پر رعایت کا خاتمہ، صارفین کے لیے نیا اور مہنگا ٹیرف لاگو

اسلام آباد: بجلی بلوں پر حکومت کی جانب سے رعایت ختم ہونے کے بعد 9 سے 29 روپے فی یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو کردیا گیا، رواں ماہ سے نئے مہنگے ٹیرف کے تحت بل بھیجے جائیں گے۔ پروٹیکٹڈ صارفین کو ایک سے 50 یونٹ تک 9 روپے 93 پیسے، 51 سے 100 یونٹ تک…

ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کیلیے ٹیرف میں اضافہ واپس

اسلام آباد: بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے خوش خبری، حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس…

عوام پر پھر بجلی آگری، گھریلو صارفین کیلئے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: عوام پر پھر بجلی گرانے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی حکومت کے بجلی کے گھریلو صارفین کے لیے تجویز کردہ مختلف سلیبز پر اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف…

وفاقی کابینہ سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا…