براؤزنگ electricity rate

electricity rate

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: عوام کے لیے ایک اور بُری خبر، بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی…

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو جولائی میں گیس اور بجلی کی قیمت بڑھانے کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان جاری مذاکرات میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور پرائمری خسارے میں کمی کے لیے بات چیت…

آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی

مظفر آباد: پیر کو وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے فوری فراہم کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد وہاں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی اور واضح کمی کردی گئی۔ آزاد جموں و کشمیر محکمہ توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا…

بنیادی بجلی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: عوام کے لیے بڑا دھچکا، وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی فیصلے کے بعد بجلی کا ایک یونٹ اوسطاً پچاس روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی…

وزیراعظم نے بجلی اور گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور منی بجٹ لانے سمیت کئی سخت فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے اصولی منظوری دے دی ہے، تاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں

اہلیان کراچی کو بجلی کا زوردار جھٹکا، فی یونٹ 11.10 روپے اضافہ

اسلام آباد: اہلیان کراچی پر پھر بجلی گرادی گئی، نیپرا نے ماہ جون کے لیے بجلی کے نرخ میں 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، یہ وصولی اگست اور ستمبر کے بلوں میں کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا (نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور

بجلی نرخ میں پھر 92 پیسے فی یونٹ اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کیا ہے اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں…