براؤزنگ #Earthquake

#Earthquake

تبت میں 7.1 شدت کے زلزلے سے 95 افراد ہلاک

شگاتسے: تبت کے دوسرے سب سے بڑے اور مقدس سمجھے جانے والے شہر شگاتسے کے قریب طاقتور زلزلے کے جھٹکوں سے کم از کم 95 افراد کی ہلاکت اور 62 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو گئی جب کہ نیپال میں بھی سیکڑوں کلومیٹر دور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 50 ہزار سے زائد اموات

انقرہ/ دمشق: رواں ماہ کی ابتدا میں ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق رواں ماہ 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے نے جہاں ہر طرف تباہی

فوجی جوان زلزلہ زدگان کے ریسکیو اور بحالی کی کوششیں تیز کریں: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پاک فوج کو بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی ہدایت کی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں تباہ کن زلزلے اور اس کے نقصانات کے ازالے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر

چین میں شدید زلزلے: 109 عمارتیں زمیں بوس، 3 افراد ہلاک، 33 زخمی

بیجنگ: چین زلزلوں سے لرز اُٹھا، چین کے صوبے یننان میں 6.4 اور صوبے چنگھائی میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے 109 عمارتیں زمین بوس ہوگئی جب کہ 3 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے پہلے جھٹکے صوبے…

بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے

نئی دہلی: بھارت میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کے باعث کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔تفصِلات کے مطابق بھارتی زلزلہ پیما

ترکی میں زلزلہ، آفٹر شاکس، 27 افراد ہلاک

ازمیر: ترکی کے شہر ازمیر میں ہولناک زلزلے کے بعد سے 100 سے زائد آفٹر شاکس آئے ہیں جب کہ 20 سے زیادہ عمارتیں گرنے سے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی جب کہ 800 سے زائد افراد زخمی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق