براؤزنگ During flight

During flight

اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز دوست کو پروپوز کرکے منگنی کرلی

کراچی: پاکستان کے اُبھرتے ہوئے اداکار عمر عالم نے دوران پرواز اپنی دوست کو شادی کی پیشکش کرکے ان سے منگنی کرلی۔ رئیلٹی شو تماشا کے پہلے سیزن کے فاتح عمر عالم نے پرواز کے دوران ہی اپنی محبوبہ کو پروپوز کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت…

پائلٹ شوہر کو دل کا دورہ، بہادر اہلیہ نے جہاز بخیریت لینڈ کرادیا

کیلیفورنیا: پائلٹ شوہر کو دوران فلائٹ ہارٹ اٹیک ہونے پر ان کی اہلیہ نے کامیابی سے جہاز کو بخیریت لینڈ کروادیا۔ کیلیفورنیا میں ایک خاتون نے باضابطہ تربیت کے بغیر ہی بیکرز فیلڈ میں ایک چھوٹا طیارہ اس وقت ہنگامی طور پر لینڈ کروادیا جب ان کے…

دورانِ پرواز طیارے میں مسافر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش

عمان: اردن سے برطانیہ جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے ایک بچی کو جنم دے دیا، جس کا نام فضا میں پیدا ہونے کے باعث سما رکھا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ویز ایئر کے طیارے نے اردن کے دارالحکومت عمان سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے لیے پرواز…

میاں بیوی میں دوران پرواز جھگڑا، ہاتھاپائی: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی: سوئٹزرلینڈ سے بینکاک جانے والی پرواز میں مسافر میاں بیوی کے درمیان شدید جھگڑا، معاملہ اس نہج تک جاپہنچا کہ طیارے کی نئی دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن ایئرلائن لفتھانسا کے مسافر بردار…