براؤزنگ Dr Arif Alvi

Dr Arif Alvi

صدر عارف علوی کو برطرف کرنے کے لیے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ صدر مملکت کی برطرفی کی درخواست ایک شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ صدر مملکت کی جانبداری اور مس کنڈکٹ کے…

صدر علوی کے جنرل (ر) باجوہ سے متعلق بیان پر ایوانِ صدر کی وضاحت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی سے متعلق بیان پر ایوان صدر نے وضاحت جاری کی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے سینیٹ میں اور الیکشن کے

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات، صدر نے منظوری دے دی

کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنما کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات، صدر مملکت عارف علوی نے کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری صدر مملکت نے آئین کے

پارلیمنٹ سے صدر کا خطاب: اپوزیشن کے حکومت مخالف نعرے، واک آؤٹ

اسلام آباد: نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں صدر مملکت نے خطاب کیا جب کہ اپوزیشن کی جانب سے ہلڑبازی دیکھنے میں آئی۔حکومت مخالف نعرے لگائے، شورشرابا کیا گیا اور پھر واک آئوٹ کیا۔ پارلیمان کے مشترکہ

افواج پاکستان نے جرأت مندی سے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی، مقبوضہ کشمیر پر اپنے اصولی موقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔انہوں نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم دفاع

ہسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی کی صلاحیت دباؤ کا شکار ہے، اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسپتالوں میں آکسیجن کی طلب میں اضافے کے باعث آکسیجن کی فراہمی کی صلاحیت اب دباؤ کا شکار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر ہاﺅس کراچی میں کورونا وائرس کی…

بھارتی بالادستی کے عزائم سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے، صدر علوی

اسلام آباد: صدر مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان تائیوان، تبت، سنکیانگ پر چین کی حمایت کرتا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی وزیرِ دفاع وے فَنگ حا نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لیے دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا

چین کے سبکدوش سفیر یاؤ جنگ کو ہلال پاکستان عطا!

اسلام آباد: ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر یاﺅجنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میں چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر یاﺅجنگ کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم کرنے کے