براؤزنگ Donald trump

Donald trump

مجھے صدر نہ بنایا گیا تو امریکا میں انتشار پھیل جائے گا، ٹرمپ

نیوہیمپشائر: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کو 2024 میں ہونے والے انتخابات میں ہرانے کا عزم کرلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 میں ہونے والے انتخابات کی قبل ازوقت انتخابی مہم میں…

میری حکومت جانے سے امریکا دنیا میں اپنا اثررسوخ کھو بیٹھا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میری حکومت کے بعد امریکا دُنیا بھر میں اپنا اثر رسوخ کھوبیٹھا ہے، فرانس جیسا دوست بھی چین کے کیمپ میں چلا گیا۔سابق صدر ٹرمپ نے فرد جرم عائد ہونے اور گرفتاری کے بعد پہلی بار امریکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی گئی، یوں وہاں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کو نیویارک میں مین ہٹن کی گرینڈ جیوری نے 2016

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق گرینڈ جیوری ٹرمپ پر فرد جرم سے متعلق ووٹنگ آج کرسکتی ہے۔ٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونے سے متعلق پولیس ہائی الرٹ

ٹرمپ خاندان 100 سے زائد قیمتی بیرونی تحائف ہڑپ کرگیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ نے ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر مالیت کے 100 سے زائد بیرون ملک سے ملنے والے تحائف بغیر اندراج کرائے غیر قانونی طور پر ہڑپ کرلیے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس امر کا انکشاف ایک تحقیقاتی

ٹرمپ کی گرفتاری کے خدشے پر کارکنوں کو احتجاج کی کال

واشنگٹن: اپنی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا

ٹرمپ نے سی این این کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیوز چینل سی این این کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے ساڑھے 47 کروڑ ڈالر ہرجانہ طلب کیا ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے شہر فلوریڈا کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں

ٹرمپ کی رہائش گاہ سے 11 ہزار سے زائد سرکاری دستاویزات برآمد

واشنگٹن/ فلوریڈا: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران کئی چیزیں برآمد کی گئیں، جن کی تفصیلات عدالت میں جمع کرادی گئی ہیں۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے ٹاپ سیکرٹ، خالی خفیہ فولڈرز اور کئی دیگر دستاویزات برآمد کی

ٹرمپ فیس بک کے مقابلے میں کون سا سوشل نیٹ ورک لارہے ہیں؟

نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مقابلے میں نیا سوشل نیٹ ورک متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ’TRUTH Social’ کے نام سے سوشل نیٹ ورک لانچ کروانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا بیٹا ورژن اگلے ماہ متعارف کروایا

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی راہ میں ایک اور مشکل حائل!

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر کے وکلا کی جانب سے ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کو خفیہ رکھنے کی درخواست کی گئی تھی، جسے امریکی سپریم کورٹ…