براؤزنگ Donald trump

Donald trump

امریکا کے ووٹرز کل نئے صدر کا انتخاب کریں گے

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخاب کا حتمی مرحلہ کل پایۂ تکمیل تک پہنچے گا، اس سلسلے میں گہما گہمی عروج پر ہے۔ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کامیابی کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں۔ قبل ازوقت ووٹنگ میں 75 ملین سے زائد شہری حق رائے…

بائیڈن کی جانب سے حامیوں کو کچرا کہنے پر ٹرمپ گاربیج ٹرک میں جابیٹھے

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کی جانب سے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے سابق صدر گاربیج ٹرک (کچرا اٹھانے والی گاڑی) پر بیٹھ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ سبز اور…

کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر سابق صدر ٹرمپ کو سزا سنادی گئی

نیویارک: کاروبار کے ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر مجرم قرار دے کر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2016 کے صدارتی انتخابات سے قبل فحش فلموں کی اداکارہ کو دی…

ٹرمپ کو جوہری راز حاصل کرنے سمیت 37 سنگین الزامات کا سامنا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے 37 الزامات کا سامنا ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکا کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری پروگرام سے متعلق معلومات غیرقانونی طریقے سے حاصل کرنے، جاسوسی، خفیہ…

مجھے صدر نہ بنایا گیا تو امریکا میں انتشار پھیل جائے گا، ٹرمپ

نیوہیمپشائر: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کو 2024 میں ہونے والے انتخابات میں ہرانے کا عزم کرلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 میں ہونے والے انتخابات کی قبل ازوقت انتخابی مہم میں…

میری حکومت جانے سے امریکا دنیا میں اپنا اثررسوخ کھو بیٹھا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میری حکومت کے بعد امریکا دُنیا بھر میں اپنا اثر رسوخ کھوبیٹھا ہے، فرانس جیسا دوست بھی چین کے کیمپ میں چلا گیا۔سابق صدر ٹرمپ نے فرد جرم عائد ہونے اور گرفتاری کے بعد پہلی بار امریکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی گئی، یوں وہاں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کو نیویارک میں مین ہٹن کی گرینڈ جیوری نے 2016

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق گرینڈ جیوری ٹرمپ پر فرد جرم سے متعلق ووٹنگ آج کرسکتی ہے۔ٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونے سے متعلق پولیس ہائی الرٹ

ٹرمپ خاندان 100 سے زائد قیمتی بیرونی تحائف ہڑپ کرگیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ نے ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر مالیت کے 100 سے زائد بیرون ملک سے ملنے والے تحائف بغیر اندراج کرائے غیر قانونی طور پر ہڑپ کرلیے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس امر کا انکشاف ایک تحقیقاتی

ٹرمپ کی گرفتاری کے خدشے پر کارکنوں کو احتجاج کی کال

واشنگٹن: اپنی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا