اونچی اُڑان بھرنے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی
کراچی: گزشتہ روز قومی تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان ہونے والے ڈالر کی قدر میں 94 پیسے کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں اونچی اڑان کے بعد آج ڈالر کی قدر نیچے آگئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 80 پیسے کی کمی ہوئی!-->…