براؤزنگ divorce rumours

divorce rumours

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی علیحدگی سے متعلق افواہوں کی بازگشت

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئے، جہاں ان کی علیحدگی سے متعلق افواہیں گردش کررہی ہیں۔ حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں شعیب ملک اور ثنا جاوید کو ایک…

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی طلاق کی افواہیں زور پکڑ گئیں

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ ثناء جاوید اور اُن کے شوہر گلوکار و اداکار عمیر جسوال کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی خبروں نے اُس وقت زور پکڑا جب سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی کہ…

عروہ اور فرحان کی ساتھ تصاویر شیئر، طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

کراچی: مقبول اداکار جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید نے کئی سال بعد عید پر ایک ساتھ تصاویر شیئر کیں، جس سے اس جوڑی کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں اور مداحوں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ سال 2020 سے ہی دونوں کے درمیان طلاق کی خبریں زیر گردش…

طلاق کی افواہوں کے ساتھ شعیب اور ثانیہ کے شو کا اعلان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شو کا اعلان ہوگیا۔پچھلے کئی دنوں سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں پاکستان سمیت دُنیا بھر کے میڈیا کی زینت بن رہی ہیں، تاہم

طلاق نہیں ہوئی، شوہر کیساتھ خوشگوار زندگی گُزار رہی ہوں، صنم

کراچی: پچھلے چند روز سے سوشل میڈیا پر صنم جنگ کی طلاق کی گردش کرتی خبروں پر اداکارہ و میزبان کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا ہے۔اس حوالے سے اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پوسٹ میں اداکارہ صنم جنگ کا کہنا تھا