براؤزنگ Discovered

Discovered

ڈنمارک میں کانسی کی عجیب و غریب تلوار دریافت

کوپن ہیگن: ڈنمارک میں ایک میٹل ڈیٹیکٹرسٹ نے کانسی کی ایک لمبی تلوار دریافت کی ہے جو ایک قدیم رسم کے دوران ایس کی شکل میں موڑ دی گئی تھی۔ تلوار اور دیگر نوادرات کوپن ہیگن کے شمال مغرب میں ایک دلدل سے ملے ہیں۔ دریافت شدہ نوادرات قریباً ڈھائی…

مشرقی ازبکستان میں دو پرانے شہروں کی باقیات سامنے آگئیں

تاشقند: مشرقی ازبکستان کے سرسبز پہاڑوں میں ماہرین آثار قدیمہ کو قرون وسطیٰ کے دو شہروں کی باقیات ملی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایک ایسی دریافت ہے، جو شاہراہ ریشم کے بارے میں موجودہ مفروضوں کو بدل سکتی ہے۔ مشرقی اور مغربی خطوں کے…

سائنس کی دُنیا میں ایک اور سنگ میل عبور، نیا بلڈ گروپ دریافت

لندن: نیا بلڈ گروپ دریافت کرکے سائنس کی دُنیا میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا گیا۔ برطانوی ادارے این ایچ ایس بلڈ اینڈ ٹرانسپلانٹ اور یونیورسٹی آف برسٹل کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے MAL نامی ایک نئے بلڈ گروپ کی نشان دہی کی ہے۔ میڈیا…

پولینڈ سے 5 سو سال پُرانے قطب نما کی دریافت

فرومبورک: پولینڈ میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک 500 سال پرانا قطب نما (compass) دریافت کیا ہے، جو شاید نکولس کوپرنیکس کی ملکیت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ قطب نما نظام شمسی کے اپنے ہیلیو سینٹرک ماڈل کے لیے مشہور ہے، جس میں سیارے سورج کے…

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

اسلام آباد: او جی ڈی سی ایل کے مطابق سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ضلع خیرپور سے گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی…

سانپ کے زہر سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج دریافت

ساؤپاؤلو: ہائی بلڈپریشر آج کل دُنیا کے اکثر عوام کو درپیش سنگین مسئلہ ہے۔ سائنس دانوں نے ایک ایسی قسم کا سانپ کا زہر دریافت کیا ہے جو انسان کو بلڈپریشر کے مسائل میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ جرنل بائیوکیمی میں شائع شدہ نئی تحقیق کے مطابق سائنس…

سندھ: ضلع ٹنڈو الٰہ یار سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد/ ٹنڈوالٰہ یار: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالٰہ یار میں تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081…

سعودیہ میں دنیا کے سب سے بڑے اور قدیم دستی کلہاڑے کی دریافت

الولا: دنیا کے سب سے بڑے اور قدیم دستی کلہاڑے کی سعودی عرب سے دریافت ہوئی ہے، جو انتہائی قدیم یعنی قبل از تاریخ دور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی لمبائی 20 انچ سے زیادہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے علاقے الولا میں ماہرین آثار قدیمہ نے…

اٹلی میں 2 ہزار سال قدیم مقبرے کی دریافت

نیپلز: اٹلی کے نیپلز میں ایک 2 ہزار سال قدیم مقبرہ دریافت ہوا ہے جو قدیم رومی دور سے تعلق رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام کو اپ ڈیٹ کرنے کے دوران کاشت شدہ اراضی کے اندر ایک مقبرہ دریافت ہوا۔…

پیرو میں ہزار سال قدیم شیرخوار بچوں کا قبرستان دریافت

لیما: پیرو میں ہزار سال قدیم شیر خوار بچوں کا قبرستان دریافت کیا گیا ہے۔ پیرو میں ایک گیس پائپ لائن کی تنصیب کے دوران ورکرز نے قدیم جنازوں کے سامان کے 8 بنڈلوں کا پتا لگایا جن کی تاریخ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ لگ بھگ ہزار سال پرانا ہے۔…