براؤزنگ Denmark

Denmark

قرآن کی بے حرمتی کے خلاف اقوام متحدہ میں مسلم رہنماؤں کا احتجاج

جنیوا: ترکیہ، ایران اور قطر کے سربراہانِ مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی فورم سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ بین الاقوامی خبر…

ڈنمارک میں توہین قرآن کو غیر قانونی قرار دینے کی تجویز، پاکستان کا خیرمقدم

اسلام آباد: پاکستان نے ڈنمارک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز پر خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دے…

دُنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی سیاسی جماعت تشکیل

کوپن ہیگن: چونکہ ڈنمارک میں عام انتخابات نزدیک ہیں تو اسی دوران مصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمشتمل ایک سیاسی گروہ سامنے آیا ہے جسے ہم آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مشتمل دنیا کی پہلی سیاسی جماعت کہہ سکتے ہیں۔ اسے مصنوعی یا ’سنتھے ٹک پارٹی‘ کا نام

وزیراعظم ڈنمارک نے یورپی یونین اجلاس کے باعث اپنی شادی ملتوی کردی

کوپن ہیگن: وزیراعظم ڈنمارک میٹ فریڈرکسن نے آئندہ ماہ یورپی یونین کے اہم اجلاس کی وجہ سے اپنی شادی ملتوی کردی۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یورپی یونین میں شامل ممالک کے سربراہان کا اجلاس 17 جولائی کو منعقد ہوگا اور کورونا وبا