براؤزنگ declare

declare

بلومبرگ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار دیدیا

نیویارک: امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اور معاشی اشارے کافی مثبت آرہے ہیں۔ بلوم برگ کے مطابق 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہونے کے باعث 2024 میں پاکستان اسٹاک…

حماد ایئرپورٹ قطر نے دنیا کے بہترین ہوائی اڈے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی: دُنیا بھر میں روزانہ بے شمار افراد فضائی سفر کرتے ہیں، جس کے دوران انہیں ایئرپورٹ پر وقت گزارنے کا تجربہ بھی میسر آتا ہے۔ دُنیا میں خوبصورت ترین ایئرپورٹس کی کمی نہیں، ان کی عالمی درجہ بندی کی گئی ہے، دنیا کا بہترین ایئرپورٹ قطر کا…

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈیکلیئر کردیا۔ اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات ہوئی، جس میں اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی…

جولائی 2023 کو انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ کیوں قرار دیا گیا؟

نیویارک: انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ جولائی 2023 کو ٹھہرایا گیا ہے۔ ماہرین پچھلے دنوں ہی اسے انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دے رہے تھے مگر اب اس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ یورپی موسمیاتی ادارے Copernicus کلائمیٹ چینج سروس (سی سی…

بھارت، کورونا سے ریکارڈ ساڑھے چار ہزار اموات: مودی بدترین حکمراں قرار!

نئی دہلی: ایک دن میں بھارت میں کورونا سے 4 ہزار 529 ہلاکتیں ہوئی ہیں، جس کے بعد پُرانے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 529 ہوگئی جو اب تک…