براؤزنگ Death

Death

شہر قائد میں مسلسل تیسرے روز بارش، حادثات نے 11 زندگیاں نگل لیں!

کراچی: مسلسل تیسرے روز بھی شہر قائد میں وقفے وقفے سے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اس دوران پیش آنے والے حادثات میں 11 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔شہر قائد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مسلسل تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے کہیں

ہالی وُڈ اداکارہ کیلی پرسٹن کینسر سے چل بسیں!

لاس اینجلس: ہالی وُڈ کی معروف اداکارہ کیلی پرسٹن 57 سال کی عمر میں چل بسیں۔معروف اداکار جان ٹرووولٹا کی اہلیہ اداکارہ کیلی پرسٹن 2 سال سے کینسر میں مبتلا تھیں۔جان ٹرو وولٹا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ

سراج درانی کا چوکیدار اپنی ہی بندوق سے جاں بحق!

کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا چوکیدار گھر کے باہر اپنی ہی ایس ایم جی کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز 5 خیابان تنظیم میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے چوکیدار نے ایس ایم جی سے اپنے سینے پر

معروف مزاحیہ اداکار جگدیپ (اشتیاق جعفری) انتقال کرگئے!

ممبئی: بھارتی فلموں کے سینئر مزاحیہ اداکار جگدیپ (سید اشتیاق جعفری)انتقال کر گئے۔آپ مقبول بولی وُڈ اداکار جاوید جعفری کے والد تھے۔جگدیپ کی عمر 81 برس تھی۔ انہوں نے 70 ، 80 اور 90 ء کی دہائیوں میں یادگار کردار نبھائے۔ بالخصوص مقبول ترین

معروف بھارتی آرٹسٹ انتقال کر گئیں

ممبئی: بھارتی فلموں کی معروف کوریوگرافر سروج خان ممبئی میں انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سروج خان کے انتقال کی تصدیق ان کی بیٹی سُکینہ خان نے کی۔72 سالہ سروج خان شوگر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھیں، انہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری میں

کورونا زدگان ایک لاکھ 98 ہزار سے متجاوز، 4035 جاں بحق

اسلام آباد: گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 74 کورونا مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اس وبا سے لقمۂ اجل بننے والوں کی تعداد 4 ہزار 35 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 33

کورونا زدگان ایک لاکھ 95 ہزار سے متجاوز، 3962 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد اس وبا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے بڑھ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا