براؤزنگ Death

Death

ڈینگی جانیں نگلنے لگا، لاہور اور پشاور سب سے زیادہ متاثر

اسلام آباد/ لاہور/ پشاور: پاکستان بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ لاہور سب سے زیادہ متاثر، مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ادھر خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔پنجاب میں

نمازی کا دورانِ سجدہ وصال

قاہرہ: نماز کی ادائیگی کے دوران مصر کا ایک شہری خالق حقیقی سے جاملا۔ایک شہری نماز کے دوران سجدے کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔گلف نیوز کے مطابق یہ واقعہ مصری شہر سموحہ میں پیش آیا، جہاں ایک

قومی اسمبلی میں حریت رہنما علی گیلانی کی وفات پر قرارداد منظور

اسلام آباد: سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر قرارداد

سید علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کی حقیقی آواز اور ہیرو تھے: پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی استصواب رائے کی کشمیریوں کی تحریک کی حقیقی آواز اور ہیرو تھے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومتِ پاکستان اور عوام سید علی گیلانی کی وفات پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور

عثمان کاکڑ کے انتقال سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری

کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے رہنما عثمان کاکڑ کے انتقال سے متعلق جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ جاری کردی، بیانات اور گواہی نہ آنے کی وجہ سے کمیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا۔ عثمان کاکڑ کی موت کی وجوہ جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا تھا۔سینیٹرعثمان

اردو کے معروف شاعر نقاش کاظمی کا کورونا سے انتقال

کراچی: اردو زبان کے معروف شاعر، نقاد، نقاش کاظمی کورونا وبا کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔نقاش کاظمی 22 فروری 1944 کو جون پور میں پیدا ہوئے، وہ آرٹس کونسل آف پاکستان میں مختلف عہدوں پرفائز رہے۔ سابق رکن گورننگ باڈی آرٹس کونسل بھی رہے۔

ممتاز بھٹو: آکسفورڈ، فیوڈل ازم اور پاکستانی سیاست

عاجز جمالی 70 کی دہائی پاکستان کی سیاست، ادب، ٹی وی ڈرامہ، انقلابی تحریکوں، پارلیمنٹ اور عالمی پس منظر میں انتہائی اہم دہائی رہی۔ گذشتہ نصف صدی تک مجموعی طور پر ہمارا سماج ستر کی دہائی کے گرد ہی گھومتا رہا، شاید آج تک گھوم رہا ہے۔ 70 کی

جب ممنون حسین گورنر بنے

عاجز جمالی کوئی لگ بھگ 22 سال پرانی بات ہے، اخبار کی رپورٹنگ ڈیسک پر خبر آئی کہ سندھ کا گورنر تبدیل ہورہا ہے۔ سندھ میں تب (ر) جنرل معین الدین حیدر گورنر تھے۔ معین الدین حیدر پاک فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف کے قریبی دوستوں میں سے

سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان کے سابق اولمپیئن نوید عالم کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔سابق ہاکی کے کھلاڑی کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ نوید عالم لاہور کے اسپتال میں کئی روز سے داخل تھے، جہاں ان کا خون کے سرطان کا علاج ہورہا تھا اور پیر کی رات ان کی

دلیپ کمار۔۔۔ فن تھا، تہذیب تھا، کمال تھا وہ!

گزشتہ روز برصغیر کے عظیم ترین اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں وفات پاگئے تھے۔ اُن کی وفات کی خبر بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہی۔ جہاں اُن کے مداح غم و اندوہ کی کیفیت سے دوچار دکھائی دیے، وہیں اُن کی شریک